ایک با ادب، پاکیزه خو اور منظم سید

تمام مراجع کے درمیان جو اس زمانہ میں علم کی تلاش کرنے والے طلاب میں میرے والد کے پاس پڑھنے آتے تھے

ID: 71168 | Date: 2021/09/18

ایک با ادب، پاکیزه خو اور منظم سید


راوی: حجت الاسلام و المسلمین نصر الله شاہ آبادی


تمام مراجع کے درمیان جو اس زمانہ میں علم کی تلاش کرنے والے طلاب میں میرے والد کے پاس پڑھنے آتے تھے، امام کی عمر باوجودیکہ 30/ سال اور کچھ تھی، تمام طلاب میں سب سے زیادہ جوان تھے۔ میری بچپن کی ادھوری یادوں میں محفوظ رہ گیا ہی کہ امام سب سے پہلے آتے تھے اور سب کے بعد جاتے تھے۔ اسی طرح مجھے یاد ہے کہ آپ بہت ہی با ادب، منظم اور صاف ستھرے ایک سید تھے۔