عالم اسلام قوی رہنما

مقفی بن زہیر؛ عراقی اسٹوڈینٹ

ID: 70794 | Date: 2021/07/21

عالم اسلام قوی رہنما


مقفی بن زہیر؛ عراقی اسٹوڈینٹ


 


امام خمینی (رح) عالم اسلام کی ایک مضبوط اور دشمن کے چالوں کا شکار نہ ہونے والے رہبر تھے اور ایران و عراق کے درمیان برسوں جنگ کے باوجود عراقی مسلمان ہر میدان میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی دعا کرتے تھے۔