ایک ارب مسلمانوں کے رہبر

عبدی احمد؛ عراق میں ثقافتی شخصیت

ID: 70790 | Date: 2021/07/14

ایک ارب مسلمانوں کے رہبر


عبدی احمد؛ عراق میں ثقافتی شخصیت


 


ہم بھی عظیم نقصان سے دوچار ہوئے ہیں۔ امام خمینی کی رحلت سے دنیا کے ایک ارب مسلمان غمزده اور سوگوار ہیں۔ آپ نے بہت ہی مردانگی کے ساتھ مغرب اور مشرق کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تاریخ اسلام کی دوسری بار عظمت کے ساتھ حفاظت کی۔ ایک ایسی کامیابی ہے جسے ہم کبھی اپنے ہاتھوں نہیں گنوائیں گے۔ یہ امام بزرگوار صرف ایرانیوں کے لئے نہیں تھے بلکہ دنیا کے ایک ارب مسلمانوں کے لئے تھے۔