وہیں پر رک جاؤ

ہم لوگ کچھ احباب کے ہمراہ امام کے گھر گئے اور وہاں دیکھا کہ آپ کے پاس ایک عالم ہیں

ID: 70733 | Date: 2021/07/28

وہیں پر رک جاؤ


راوی: محمد رضا حکیمی


 


ہم لوگ کچھ احباب کے ہمراہ امام کے گھر گئے اور وہاں دیکھا کہ آپ کے پاس ایک عالم ہیں۔ جب ہمارے داخل ہونے اور اس عالم دین کے نکلنے کا وقت ایک ہی ہے تو امام نے دیکھا کہ اگر ان لوگوں کو اندر آنے کو کہتے ہیں تو اس عالم دین کو کماحقہ خداحافظی نہیں کرسکیں گے تو امام نے ہم لوگوں سے کہا: ابھی وہیں رک جاؤ۔ پھر اس عالم دین کو خداحافظ کہا اور اس کے بعد ہمیں اندر آنے کی اجازت دی۔