صاحب کرامت

امام خمینی (رح) نے آیت الله بروجردی (رح) کے بارے میں بارہا کہا

ID: 69944 | Date: 2021/06/14

صاحب کرامت


آیت الله حسین مظاہری


 


امام خمینی (رح) نے آیت الله بروجردی (رح) کے بارے میں بارہا کہا کہ آپ صاحب کرامت ہیں۔ ایک بوڑھا شخص بخوبی حوزہ علمیہ بلکہ عالم تشیع کا ادارہ کررہا ہے۔