حفاظت شدہ جہاز

فرانس ائیر کا ہوائی جہاز تمام خطوط اور دھمکیوں کے باوجود قبیلہ ایمان کے مسافر کو ایران لانے کے لئے تیار ہوا

ID: 69071 | Date: 2021/04/04

حفاظت شدہ جہاز


 


فرانس ائیر کا ہوائی جہاز تمام خطوط اور دھمکیوں کے باوجود قبیلہ ایمان کے مسافر کو ایران لانے کے لئے تیار ہوا۔ ایرانی  باشندے نے جہاز کو حفاظت نہیں دیا۔ علامہ میر محمد صادقی مشہور اصفہانی تاجر پیرس میں فرانس ایئر کے دفتر گئے اور 2/ ملین ڈالر کا ایک چک دیا اور جہاز اور تمام مسافروں کی ضمانت کرائی تا کہ فرانس کے ڈوگل شارل ہوائی اڈے سے تہران کی طرف روانہ ہو۔