علم و ادب، ہنر اور ثقافت کی درخشاں علامت

ماہر خوجہ سلطان زادہ؛ مصنف

ID: 68525 | Date: 2021/03/02

علم و ادب، ہنر اور ثقافت کی درخشاں علامت


ماہر خوجہ سلطان زادہ؛ مصنف


 


تاریخ گواہ ہے کہ عظیم انسان یعنی علم و ادب اور ہنر و ثقافت کی درخشاں علامت اپنی پر فیض سرگرمی کی روشنی سے انسانی حیات کی شاہراہ پر موثر کردار ادا کرتے ہیں۔ فخر کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) اسی طرح کے عظیم انسانوں کے زمرہ میں تھے اور بلند مقام سزاوار ہیں۔ بلا شبہ حضرت امام خمینی کی مثمر ثمر سرگرمی بہت وسیع ہے۔