اسلامی انقلاب کے پرچم دار

مولانا محمد شعیب؛ قاسمیہ حوزہ علمیہ کے سربراہ

ID: 67914 | Date: 2021/01/29

اسلامی انقلاب کے پرچم دار


مولانا محمد شعیب؛ قاسمیہ حوزہ علمیہ کے سربراہ


 


جن حالات میں کوئی سوپر پاور طاقتوں کی مخالفت کرنے کی جرات نہیں کررہا تھا اس دور میں امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کا پرچم اپنے کاندھے پر اٹھایا اور اسلام دشمن عناصر کے محلوں کو لرزا دیا۔ سلمان رشدی کے قتل کا تاریخی حکم اور فتوی حضرت امام خمینی (رح) کی عمیق اسلامی بصیرت کی نشانی ہے۔