راوی: حجت الاسلام و المسلمین فردوسی پور

خصوصی ملاقات سے اجتناب

سوال کرنے والوں نے سوال کیا کہ کیا حضرت امام کے ہجرت کرنے سے پہلے ...

ID: 67847 | Date: 2021/02/01

خصوصی ملاقات سے اجتناب


راوی: حجت الاسلام و المسلمین فردوسی پور


 


سوال کرنے والوں نے سوال کیا کہ کیا حضرت امام کے ہجرت کرنے سے پہلے تہران میں یا اس کے بعد نجف اشرف یا پیرس میں کچھ مواقع ایسے ہیں کہ حضرت امام دو شخص سے ایک ساتھ ملاقات کرنے سے اجتناب کرتے تھے اور ہمیشہ کہتے تھی کہ ملاقات مجمع میں ہونی چاہیئے. بسا اوقات حضرات کہتے تھے ہم لوگ خصوصی ملاقات کے لئے آئے ہیں لیکن امام اس سے اجتناب کرتے تھے۔ یہ بھی امام کا ایک قوی پہلو ہے۔