انسانیت کا قائد اعظم

علامہ ابن علی واعظ

ID: 66596 | Date: 2020/11/18

انسانیت کا قائد اعظم


علامہ ابن علی واعظ


 


اس مردبا خدا پہ ہمارا سلام ہو


اس نفس با صفا پہ ہمارا سلام ہو


اس عزم بے ریا پہ ہمارا سلام ہو


اس کی ہر اک صدا پہ ہمارا سلام ہو


انسانیت کا قائد اعظم ہے دوستو


یہ وقت کا مجاہد اعظم ہے دوستو