اگرقیام کے بعد یا تشہد میں داخل ہونے کے بعد اسے علم ہواہو کہ ایک سجدہ کرنا بھول گیا ہے اوردوسرے سجدے میں شک ہو تو کیا کرے؟

ID: 66534 | Date: 2020/10/29

سوال: اگرقیام کے بعد یا میں  داخل ہونے کے بعد اسے علم ہواہو کہ ایک سجدہ کرنا بھول گیا ہے اوردوسرے سجدے میں  شک ہو تو کیا کرے؟


جواب: اگرقیام کے بعد یا تشہد میں  داخل ہونے کے بعد اسے علم ہواہو کہ ایک سجدہ کرنا بھول گیا ہے اوردوسرے سجدے میں  شک ہو تواقرب یہ ہے کہ فر ا موش شدہ سجدے کو تدارک کرنے کے لئے واپس پلٹاجائے اورمشکوک سجدے کے بارے میں  قاعدہ تجاوز جاری ہوگا اوراس جیسے دوسرے مسائل کابھی یہی حکم ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 244