اگرشک ہوکہ ترک ہونے والا ایک سجدہ ہے یا دو رکعت کے سجدے، تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

ID: 65939 | Date: 2020/09/15

سوال: اگرشک ہوکہ ترک ہونے والا ایک سجدہ ہے یا دو رکعت کے سجدے، تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟


جواب: اگرشک ہوکہ ترک ہونے والا ایک سجدہ ہے یا دو رکعت کے دو سجدے ہیں  تواسے چاہئے کہ اقل پر بناء رکھے۔


تحریر الوسیلہ ج 1، ص 234