امام خمینی (رح) ذہن میں باقی رہنے والے

آقا مرتضی پویا؛ حزب جہاد کے بانی اور سربراه

ID: 65543 | Date: 2020/08/14

امام خمینی (رح) ذہن میں باقی رہنے والے


آقا مرتضی پویا؛ حزب جہاد کے بانی اور سربراه


 


امام خمینی (رح) کی یاد لوگوں کے ذہنوں میں ہمیشہ باقی رہے گی کیونکہ آپ نے عظیم انقلاب برپا کیا ہے۔ ان کی نظر میں طاقت کا مطلب یہ نہیں تھا کہ ہم کتنے لوگوں کو مار سکتے ہیں بلکہ اس مفہوم میں تھی کہ ہم کس قدر شہید دے سکتے ہیں اور اپنے ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ امام کا انقلاب ہمیشہ زندہ و جاوید ہے کیونکہ ایثار و شہادت کا فیض ان لوگوں کو نصیب ہوتا ہے جن کے وجود کا بنیادی جوہر ایمان، تقوی اور جہاد پر قائم ہو اور یہ انقلاب ہمیشہ ہمیشہ باقی رہے گی۔