صلح و آشتی کا طالب

لیاقت بلوچ؛ قومی اتحاد کمیٹی کے سربراہ اور اسلامی جماعت کے معاون سربراہ

ID: 65539 | Date: 2020/08/04

صلح و آشتی کا طالب


لیاقت بلوچ؛ قومی اتحاد کمیٹی کے سربراہ اور اسلامی جماعت کے معاون سربراہ


 


ایران اور پاکستان کے لوگ ایک دوسرے سے دینی اور ثقافتی اٹوٹ رابطہ رکھتے ہیں اور ایران و پاکستان کا اتحاد علاقہ کی سالمیت کا ضامن ہے۔ امام خمینی (رح) علاقہ میں ہمیشہ صلح و آشتی اور سکون کے خواہاں اور عدالت قائم کرنے کی فکر کرتے تھے۔ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا نعرہ لگاتے تھے۔ امام خمینی (رح) نے صحیح سیاسی بصیرت کہ پڑوسی ممالک کے بارے میں رکھتے تھے؛ ہمیشہ سیاسی امور میں صحیح راہ حل پیش کرتے تھے۔