ساتویں دن کی دعا

ID: 64190 | Date: 2020/05/01

ساتویں دن کی دعا



اللهمّ اعنّی فیهِ على صِیامِهِ وقیامِهِ وجَنّبنی فیهِ من هَفَواتِهِ وآثامِهِ وارْزُقْنی فیهِ ذِکْرَکَ بِدوامِهِ بتوفیقِکَ یا هادیَ المُضِلّین


 


اے معبود! آج کے دن مجهے روزہ رکهنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجهے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجهے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں، اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے