کیا تعقیبات نماز بجالانا واجب ہے؟

نماز اگرچہ مستحب ہی کیوں نہ ہو اس سے فارغ ہونے کے بعد تعقیبات

ID: 64051 | Date: 2020/05/02

سوال: کیا تعقیبات نماز بجالانا واجب ہے؟


جواب: نماز اگرچہ مستحب ہی کیوں  نہ ہو اس سے فارغ ہونے کے بعد تعقیبات بجالانا مستحب ہے۔ واجب نمازوں  میں  ان کی زیادہ تاکید کی گئی ہے خصوصا نماز صبح میں  اس سے مراد یہ ہے کہ دعا، ذکر اور قرآن وغیرہ میں  مشغول ہوجائے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 203