کیا واجب نمازوں میں قنوت بجالانا واجب ہے؟

روزانہ کی واجب نمازوں میں قنوت مستحب ہے بلند آواز سے پڑھی

ID: 64048 | Date: 2020/04/26

سوال: کیا واجب نمازوں میں قنوت بجالانا واجب ہے؟


جواب: روزانہ کی واجب نمازوں  میں  قنوت مستحب ہے بلند آواز سے پڑھی جانے والی نمازوں  میں  اس کی زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ بلکہ بنا بر احتیاط ان میں  اسے ترک نہ کرنا چاہئے۔


تحریر الوسیلہ، ج1، ص 202