ستمگر کی کوشش

علامہ ابن علی واعظ

ID: 63874 | Date: 2020/03/22

ستمگر کی کوشش


علامہ ابن علی واعظ


 


ناکام ہوگئیں  جو ستمگر کی کوششیں


کم ظرف نے لگائیں مجاہد پہ بندشیں


ظالم سے لغزشوں پہ ہوئیں اور لغزشیں


نمرود  وقت کرتا  تھا  ہر روز  سازشیں


محروم بال و پر سے کرو جبرئیلؑ کو


یہ فکر تھی کہ آگ میں ڈالو  خلیلؑ کو