روح الله کی کہانی کی پہلی کانفرنس – 2017

امام خمینی (رح) کی اخلاقی اور عرفانی شخصیت کے خصوصیت

ID: 63153 | Date: 2023/10/12

"روح الله کی کہانی" کی پہلی کانفرنس –  2017


جمہوری اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے خالص اسلامی اور انسانی افکار و نظریات کی ترویج اور تکریم کی غرض سے ارادہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) اصفہان اور مرکز تخصصی ادبیات و زبان اور ادبی شاہکار کی تخلیق کرنے والے مرکز نے منعقد کیا ہے۔


کانفرنس کا محور: امام خمینی (رح) کی اخلاقی اور عرفانی شخصیت کے خصوصیت، حضرت امام خمینی (رح) سے متعلق تاریخی واقعات اور اتفاقات، امام خمینی (رح) کا طرز زندگی، ایران اور جہان کی اجتماعی تحریکوں اور شخصیات کی تبدیلی میں امام خمینی کا اثر، امام خمینی کی علمی اور فقہی تعلیمات اور امام خمینی (رح) کی سیرت اور شخصیت سے بطور آزاد ماخوذ سیرت۔