جہاد محیسن

اردن کے محقق دانشور

ID: 62676 | Date: 2020/01/20

جہاد محیسن


اردن کے محقق دانشور


بلا شبہ امام خمینی (رح)  ایک ممتاز اور بے مثال شخصیت تھے کہ آپ نے اپنے اعتقادی اصول کی روشنی میں اور اپنے عصر کے تقاضوں اور ضرورتوں کے مدنظر آپ نے بہترین شکل میں انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے موجودہ حالات اور اسباب و وسائل سے استفادہ کیا۔ یہ  (امام) اپنے خاص علم و آگہی اور بصیرت و دوراندیشی سے امریکہ کے متحدہ ممالک اور صہیونزم کی جانب سے ہونے والے خطرہ کی گہرائی کو سمجھ لیا تھا اور اس کی روشنی میں مشکل شناسی کے نقطہ نظر اور اس سے مقابلہ کی راہ سے اس موضوع کو  "ایک دوسرے نظریات سے مقابلہ کرنے" کے عنوان سے مسئلہ کو چھیڑا۔