مائیکل فیشر

ممتاز امریکی انسان شناس

ID: 61938 | Date: 2019/12/07

مائیکل فیشر


ممتاز امریکی انسان شناس


امام خمینی (رح) کے انقلاب نے انسان کی بڑھتی ہوئی رفتار کو بدل کر رکھ دیا ہے اور دنیا والے آپ کے روحانی انقلاب کے اس طرح تحت تاثیر واقع ہوئے ہیں کہ کوئی بھی سیاسی لیڈر یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ اس کی عوام اس طرح کا مضبوط رابطہ رکھتا ہو۔ یہ رابطہ اور تعلق یقینی طور پر تشیع اور رہبری پر راسخ عقیدہ رکھنے کی وجہ سے ہے۔