شیخ عبدالله الدقاق

شیخ عیسی قاسم، بحرین کے شیعوں کے رہبر، کے نمائندہ

ID: 61800 | Date: 2019/11/25

شیخ عبدالله الدقاق


شیخ عیسی قاسم، بحرین کے شیعوں کے رہبر، کے نمائندہ


حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کے اسلامی انقلاب نے بحرین میں کافی گہرا اثر چھوڑا ہے کیونکہ آپ اپنے زمانہ کے ایک دینی پیشوا اور مرجع تقلید تھے، بحرین کے لوگ دیندار لوگ ہیں اور ایران کے اسلامی انقلاب، امام خمینی (رح) اور دیگر مراجع دینی سے لگاؤ رکھتے ہیں۔