دعائے عہد

امام خمینی (رح) اپنی زندگی کے آخری ایام میں دعائے عہد پڑھنے کی تاکید کرتے تھے

ID: 61231 | Date: 2019/10/23

دعائے عہد


امام خمینی (رح) اپنی زندگی کے آخری ایام میں دعائے عہد پڑھنے کی تاکید کرتے تھے۔ آپ فرماتے تھے: صبح کے وقت اس دعا کو پڑھنے کی کوشش کرو؛ کیونکہ یہ تمہاری سرنوشت میں دخیل ہے۔


فاطمہ طباطبائی، ویژہ نامہ روزنامہ اطلاعات