راوی: حجت الاسلام و المسلمین توسلی
سالانہ مجالس
حضرت امام خمینی (رح) ایام جوانی ہی سے حضرت زہراء(س) سے خاص عقیدت، محبت اور لگاؤ رکھتے تھے اور ہر سال 5/ دن تک اپنے گھر میں اپنی جدہ کی مجلس کرتے اور آپ کے ذکر مصائب سنتے تھے۔
پا بہ پای آفتاب، ج 2، ص 88