راوی: حجت الاسلام آشتیانی

ایک گوشہ میں گئے

حاج آقا احمد خمینی نقل کرتے ہیں: جس وقت نجف میں حاج آقا مصطفی شہید ہوئے تو ...

ID: 60598 | Date: 2019/09/15

راوی: حجت الاسلام آشتیانی


ایک گوشہ میں گئے


حاج آقا احمد خمینی نقل کرتے ہیں: جس وقت نجف میں حاج آقا مصطفی شہید ہوئے تو امام خمینی (رح) ان کی شہادت کی خبر سننے کے بعد نہایت اطمینان، ثابت قدمی اور بردباری کے ساتھ ایک گوشہ میں چلے گئے اور قرآن پڑھنے میں مشغول ہوگئے۔


مرزداران، ش 84، ص 24