راوی: آیت اللہ لاہوتی

امام خمینی (رح) روزانہ کتنی بار قرآن کی تلاوت کرتے تھے؟

میں نے ایک مرتبہ امام خمینی (رح) کے ایک قریبی شخص سے کہا کہ آپ مجھے یہ بتائیے کہ

ID: 60557 | Date: 2019/09/07

امام خمینی (رح) روزانہ کتنی بار قرآن کی تلاوت کرتے تھے؟


میں نے ایک مرتبہ امام خمینی (رح) کے ایک قریبی شخص سے کہا کہ آپ مجھے یہ بتائیے کہ حضرت امام (رح)24/ گھنٹے میں کیا کرتے ہیں۔ انہوں نے امام (رح) کے 24/ گھنٹے کے پروگراموں کو بتاتے ہوئے کہ امام روزانہ 8/ مرتبہ قرآن بھی پڑھتے تھے اور کم سے کم 10/ دن پر ایک قرآن ختم کرتے تھے۔


امام خمینی (رح) کی سیرت سے ماخوذ، ج 3، ص 4