حزب اﷲ کے معنی ومفہوم

برائے مہربانی آپ ہمارے لیے حزب اﷲ کے معنی بیان کریں؟

ID: 58726 | Date: 2019/05/08

حزب اﷲ کے معنی ومفہوم


سوال: برائے مہربانی آپ ہمارے لیے حزب اﷲ کے معنی بیان کریں؟


جواب: ہر وہ مسلمان جو اسلامی اصول قبول کرچکا ہے اور اعمال ورفتار میں شیعہ اخلاق سے آراستہ ہے وہ حزب اﷲ کا ایک رکن ہے، اس جماعت کی پالیسی اور خطوط قرآن مجید اور اسلام نے بیان کئے ہیں، یہ جماعت دنیا کی موجودہ جماعتوں سے الگ ہے۔ آج ایران کے سارے افراد کسی بھی سن وسال میں ہوں، عورت، مرد جو اسلامی نعروں کے ذریعے مقابلہ کررہے ہیں، حزب اﷲ کے رکن ہیں۔


صحیفہ امام، ج ۵، ص ۴۰۸