دینی فرائض انجام دینے کی آزادی

کیا اسلامی جمہوریہ میں دوسرے ادیان کے لوگوں کو آزادی حاصل ہوگی؟

ID: 58718 | Date: 2019/04/28

دینی فرائض انجام دینے کی آزادی


سوال: کیا اسلامی جمہوریہ میں دوسرے ادیان کے لوگوں کو آزادی حاصل ہوگی خاص کر یہودیوں کو؟ اور کیا آپ سامی اور یہود کے مخالف ہیں؟


جواب: اسلام میں سبھی ادیان محترم ہیں اور وہ اپنے ادیان کے فرائض انجام دینے میں آزاد ہیں، ہم کسی بھی انسان کے مخالف نہیں ہیں وہ ایرانی ہیں اور دوسرے ایرانیوں کی طرح سبھی طرح کا حق رکھتے ہیں۔


صحیفہ امام، ج ۵، ص ۴۲۴