ملک کے مفادات کیلئے ہدایت

سوال: آپ کے مستقبل کے کردار کے سلسلے میں کچھ ابہام پائے جاتے ہیں، کیا ممکن ہے کہ آپ مستقبل میں اپنے کردار کو بیان فرمائیں؟

ID: 58335 | Date: 2019/04/12

ملک کے مفادات کیلئے ہدایت


سوال:  آپ کے مستقبل کے کردار کے سلسلے میں کچھ ابہام پائے جاتے ہیں، کیا ممکن ہے کہ آپ مستقبل میں اپنے کردار کو بیان فرمائیں؟


جواب: میں آئندہ بھی یہی کردار ادا کروںگا۔ اگر کام میں مصلحت دیکھوں گا تو راہنمائی اور اعلان کردوں گا اور اگر خیانت دیکھوں گا تو اس سے مقابلہ کروں گا، لیکن میں حکومت میں کوئی کردار ادا نہیں کروں گا۔


صحیفہ امام،ج ۵، ص ۴۳۲