پروفیسر اسماعیل کیلبس

اسپین زبانوں کے ممتاز پروفیسر

ID: 57474 | Date: 2019/01/26

دین زندہ ہوگیا ہے، کلیساؤں میں تازہ روح پڑگئی ہے۔ مذہب اور مذہبی افکار کی جانب توجہ یونیورسٹیوں میں اب بری بات اور کم رنگ چیز نہیں رہ گئی ہے۔ روزمرہ کی زندگی میں معنوی اور روحانی حسن و زیبائی پلٹ آئی ہے۔


دنیا کا نجات اور اپنے سماجی روابط کو خوبصورت اور محکم کرنے کے لئے دین کی طاقت اور روحانی کششوں کی جانب میلان ہوگیا ہے۔ یہ سب کچھ امام خمینی (رح) کی اس جدید دعوت کا نتیجہ ہے جس کا آپ نے دینی انقلاب کے ساتھ افکار اور معاشرہ کی ذہنیت میں آغاز کیا ہے۔ ایران کا اسلامی انقلاب صرف اسلامی معاشرہ ہی میں نہیں بلکہ اکثر معاشرہ میں بنیادی تاثیر کا حامل ہوا ہے۔ بشک گذشتہ سالوں کی دوران ایران کے انقلاب کے برابر کوئی تحریک انسانی معاشرہ پر اثر انداز نہیں ہوسکی ہے۔