راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسن مرتضوی لنگرودی

ایک دن میں فقط ایک یا دو گھنٹوں کی ایک کلاس ہی کافی ہے

طالب علم اگر یہ چاہتا ہے کہ کامیابیاں اس کے قدم چومیں

ID: 56120 | Date: 2018/11/13

حضرت امام خمینی (رح) فرمایا کرتے تھے:


طالب علم اگر یہ چاہتا ہے کہ کامیابیاں اس کے قدم چومیں تو وہ زیادہ تر دروس اور کلاسز میں نہ جائے بلکہ ایک دن میں فقط  ایک یا دو گھنٹوں کی ایک کلاس ہی کافی ہے کیونکہ زیادہ کلاسز اٹینڈ کرنا نہ صرف مفید نہیں بلکہ مضر بھی ہے لہذا درس کو حتما فکر، اندیشہ اور علمی پیشرفت کے ساتھ ہونا چاہیئے، نہ کہ صرف کلاس میں شرکت کرنا یا نکات کو لکھ لینا۔