واجب غسل کی کتنی قسمیں ہیں؟

چھ غسل واجب ہیں

ID: 54837 | Date: 2018/08/07

سوال: واجب غسل کی کتنی قسمیں ہیں؟


جواب: چھ غسل واجب ہیں: غسل جنابت، غسل حیض، غسل استحاضہ، غسل نفاس، غسل مس میت، اور غسل اموات بناء بر اقوی غسل میت کے علاوہ باقی غسل شرعی وجوب نہیں رکھتے۔