اسلامی حکموت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں امام خمینی(رح) کا نظریہ ہے؟

اسلامی حکموت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں امام خمینی(رح) کا نظریہ ہے

ID: 54690 | Date: 2018/07/19

اسلامی حکموت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں امام خمینی(رح) کا نظریہ ہے؟


امام خمینی(رہ) اسلامی حکومت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ خارجہ سیاست میں ضروری ہے کہ ایک دوسرے کے احترام کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہ کی جاے امام (رہ) اپنے سیاسی وصیت نامہ میں وزیر خارجہ کو وصیت کرتے ہوے فرماتے ہیں میں اس دور کے وزیر خارجہ اور آنے والے تمام خارجہ وزراء کو وصیت کرتا ہوں کہ آپ کی ذمہ داری بہت زہادہ ہے ایسے ممالک کے ساتھ تعلقات بنائیں جو ہمارے ملک کے معاملات میں مداخلت نہ کریں اور اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات میں ان کو اتحاد اور اسلامی وحدت کی طرف دعوت دیں۔