اگر ہاتھوں یا چہرہ سے گوشت جدا ہوجائے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟

اس ظاہر شدہ حصّہ کا دھونا واجب ہے

ID: 54319 | Date: 2018/06/25

سوال: اگر ہاتھوں یا چہرہ سے گوشت جدا ہوجائے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟


جواب: اگر ہاتھوں یا چہرے سے گوشت جدا ہوگیا تو اس ظاہر شدہ حصّہ کا دھونا واجب ہے اورا سی طرح اس کٹے ہو ئے گوشت کا دھونا بھی واجب ہے اگرچہ نازک کھال ڈھکا ہواہو ۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص35