امام خمینی(رح) کی قیادت ایک منفرد عمل ہے

امام خمینی(رح) کی قیادت ایک منفرد عمل ہے

ID: 53883 | Date: 2018/06/11

ناگاساک جاپان کے میئر ہاتسو مموشما:


جرات کے ساتھ یہ بات کہی جا سکتی  ہے کہ امام خمینی (رح) کی قیادت اور ایرانی قوم کا آپ کی پیروی کرنا اور اس دور کی تاریخ میں آپ کا لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانا ناقابل یقین اور ایک منفرد عمل ہے