امام خمینی(رح) عالم اسلام کی بھترین شخصیت تھے

اٹلی کے ایک تجزیہ نگار نے کہا

ID: 53873 | Date: 2018/06/06

حمزہ پیکاڈو ، اٹلی:


امام خمینی(رح) عالم اسلام کی بھترین شخصیت تھے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حالیہ صدی میں دنیا کی مھم شخصیتوں میں سے ہیں اسلام کو زندہ کرنے کے لئے امام خمینی (رح) کی تلاش اور کوشش ایک نمونہ ہے جس کی بنیا د پر اسلامی حرکت کو مسلمانوں کے مختلف گروہوں کے درمیان پھلایا جا سکتا ہے۔