امام خمینی(رح)منفرد شخصیت تھے

امام خمینی (رح) ایک ایسی منفرد شخصیت کے مالک تھے

ID: 53806 | Date: 2018/05/28

مالی کے صدر:


امام خمینی (رح) ایک ایسی  منفرد شخصیت کے مالک تھے جس نے ایران کی تاریخ ،امت مسلمہ اور موجودہ عالمی تاریخ کو متاثر کیا ہے۔