سخت انتباہ

امام خمینی (رح) کے دفتر کے اراکین میں سے ایک نقل کرتے ہیں

ID: 53712 | Date: 2018/06/04

سخت انتباہ


امام خمینی (رح) کے دفتر کے اراکین میں سے ایک نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی (رح) نے کئی بار اپنے دفتر والوں کو اس بات کی طرف متوجہ کیا کہ میں راضی نہیں ہوں کے دفتر کے ٹیلی فون کو آپ ذاتی کاموں کے لئے استعمال کریں اور گھر میں بھی ایک بلب کو بغیر مقصد کے نہیں جلاتے تھے وضو کرتے ہوے پانی کا ایک قطرہ بھی ضرورت سے زیادہ استعمال نہیں کرتے تھے اور ہمیشہ تاکید کرتے تھے کہ چیزوں کے استعمال میں دقت کریں۔