امام خمینی (رح) کی زندگی کی کچھ میٹھی یادیں

ترکی میں

سید حمید روحانی

ID: 53427 | Date: 2018/05/19

جس دوران امام خمینی رح ترکی میں ملک بدر رہے ہیں انھوں نے اس موقع کا فائدہ اُٹھایا:سب سے پہلےترکی پہنچتے ہی ترکی زبان سیکھنا شروع کر دی اور اسی دوران آپ نے اپنی قیمتی کتاب تحریرالوسیلہ کو بھی لکھا اس کے علاوہ آپ وہاں پر اہم مقامات کو دیکھنے کے لئے بھی جایا کرتے تھے جن میں سے ایک اہل سنت کے چالیس شہید علماء کے مزار ہیں۔