کیا شیشے کے پیچھے سے کسی دوسرے کی شرمگاہ کا دیکھنا جائز ہے؟

آئینے یا صاف و شفاف پانی میں دیکھنا

ID: 53407 | Date: 2018/05/09

سوال: کیا شیشے کے پیچھے سے کسی دوسرے کی شرمگاہ کا دیکھنا جائز ہے؟


جواب: شیشے کے پیچھے سے کسی دوسرے کی شرمگا ہ کو دیکھنا حتی کہ آئینے یا صاف وشفاف پانی  میں دیکھنا بھی جائز نہیں ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص27