غیر مسلم ملکوں سے لائی جاتی ہیں

پانی سے زندہ پکڑی گئی ہے

ID: 52600 | Date: 2018/03/14

سوال: وہ مچھلیاں جو پکائی ہوئی بند ڈبوں میں غیر مسلم ملکوں سے لائی جاتی ہیں کیا وہ حلال ہیں یا نہیں؟


جواب: اگر معلوم نہیں کہ یہ مچھلیاں حلال قسم سے ہیں اور پانی سے زندہ پکڑی گئی ہیں اور پانی کے باہر مر چکی ہیں یا نہیں تو حرام کے حکم میں ہے، لیکن اگر اس بات کا علم ہو کہ پانی سے زندہ پکڑی گئی ہے اور پانی کے باہر مرچکی ہے تو حلال کے حکم میں ہے اگر چہ اس بات کا علم نہ ہو کہ حلال قسم میں سے ہے یا حرام میں سے ہے۔


توضیح المسائل، ص 535