بلوغ سے پہلے

ان کی مزدوری ان کے اخراجات سے زیادہ ہے

ID: 52290 | Date: 2018/02/28

سوال: وہ بچے جو بلوغ سے پہلے کام کرتے ہیں اور ان کی مزدوری ان کے اخراجات سے زیادہ ہے کیا ان کے والدین پر فرض ہے کہ زیادہ رقوم محفوظ کرلیں اور ان کے بلوغ کے بعد ان کے حوالے کریں۔


جواب: ان پر واجب ہے کہ اس کو محفوظ کریں اور بلوغ کی حالت میں ان کو دے دیں۔


توضیح المسائل، ص 535