خمس کے شروع سال

تبدیل کرنا

ID: 52027 | Date: 2018/02/12

سوال: کیا کوئی شخص اپنے خمس کے شروع سال کی تاریخ کو تبدیل کر سکتا ہے اور اس کی صورت کیا ہوگی؟


جواب: اس صورت میں تاریخ سال کو تبدیل کرسکتا ہے کہ اس وقت تک کا خمس ادا کرے۔


توضیح المسائل، ص 526