امور حسبیہ

بھول کر مسئلہ کو غلط بیان کرے

ID: 51799 | Date: 2018/02/04

سوال: اگر مسائل کو بیان کرنے والا یا امور حسبیہ میں مجاز شخص (امور حسبیہ وہ ہیں جن میں مجتہد عادل کی نگرانی یا اجازت شرط ہوئی ہی جیسے یتیم بچوں کے اموال کی نگرانی و غیرہ) بھول کر مسئلہ کو غلط بیان کرے اور حکم شرعی کے خلاف ذبح ہوجائے اور بعد میں مسئلہ اس کے خلاف ظاہر ہوجائے تو کیا وہ ضامن ہے؟


جواب: وہ ضامن ہے۔


توضیح المسائل، ص 529