راوی: آیت اللہ حسین مظاہری

غیبی طاقت

ایسی طاقت جو کہ تمام طاقتوں پر غالب ہے

ID: 51259 | Date: 2018/01/08

ایک پرائیویٹ میٹنگ میں مختلف لوگوں کے نظریات اور آراء کو سن لینے کے بعد امام خمینی (رح) نے مجھ سے فرمایا:


میرا ایمان ہے کہ اس انقلاب کو ابتدا سے آج تک ایک غیبی طاقت (ایسی طاقت جو کہ تمام طاقتوں پر غالب ہے) اس منزل تک بچا کر لائی ہے۔ اور وہی "یداللہ" ہے جو اس کے بعد بھی اسے بچائے رکھے گا۔"


پا بہ پای آفتاب، ج 4، ص 162