راوی: محترمہ فریدہ مصطفوی

نماز

کام سے پہلے نماز ادا کریں

ID: 50804 | Date: 2017/12/13

نماز کے بارے میں سستی نہ کیا کریں، یہی جو آپ یہ کہتے ہیں کہ میں پہلے یہ کام کرلوں اور بعد میں نماز ادا کرلوں گا۔ ایسا نہ کہیں۔ لہذا اپنی نمازوں کو اہمیت دیں اور کام سے پہلے نماز ادا کریں۔


پابہ پای آفتاب، ج 1، ص 118