وطن سے اعراض

اپنی جائیداد کو فروخت کرے

ID: 50801 | Date: 2017/12/14

سوال: کیا وطن سے اعراض کا مقصد یہ ہے کہ وہاں ہمیشہ رہنے کا خیال نہ ہو یا یہ کہ بطور کلی قطع رابطہ کرے اور اپنی جائیداد کو فروخت کرے؟


جواب: وطن میں ٹھہرنے سے اعراض ہی کافی ہے۔ ضروری نہیں کہ اپنی جائیداد کو فروخت کرے لیکن واپس نہ پلٹنے کا ارادہ ہونا چاہیئے۔


توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز، ص 522