شادی کرنا باطل ہے

مسلمان عورت

ID: 50666 | Date: 2017/12/07

سوال: مسلمان عورت کا بہائی فرقے مرد سے شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟


جواب: بہائی گمراہ فرقے سے شادی کرنا باطل ہے۔