راوی: حجت الاسلام و المسلمین محمد رضا ناصری

قرآن کریم کی تلاوت

قرآن کریم کا ختم

ID: 50664 | Date: 2017/12/07

امام خمینی (رح) ہر دن دس پارے قرآن کریم کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ اور ہر تین دن کے بعد آپ ایک مرتبہ قرآن کریم کا ختم کیا کرتے تھے۔