سہم سادات

بطور پیش کش یا ہدیہ

ID: 50613 | Date: 2017/12/03

سوال: جو خود سہم سادات دینے کا مجاز ہے آیا کسی مستحق سید کو سہمِ سادات بطور پیش کش یا ہدیہ کے دے سکتاہے؟


جواب: اپنے مال سے ہدیہ یا پیش کش دینے میں کوئی ممانعت نہیں لیکن وہ مال سہم سادات شمار نہیں ہوگا۔